احمد نگر:منشیات فروش گرفتار 30 بوتل شراب برآمد

احمد نگر:منشیات فروش گرفتار  30 بوتل شراب برآمد

احمد نگر چٹھہ(نمائندہ دنیا )احمد نگر پولیس کی بڑی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش سے ہزاروں روپے مالیت کی شراب برآمد۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او عدنان چیمہ نے سکیورٹی افسر رانا زکریا کی نشاندہی پر کامیاب چھاپہ مار کر ہزاروں روپے مالیت کی 30 بوتل شراب برآمد کر لی اور ملزم ناصر مسیح جوکے کافی عرصہ سے منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ہے کہ خلاف مقدمہ درج کر کہ حوالات میں بند کر دیا ، عدنان چیمہ نے میڈیا کو بتایا اس سے قبل بھی پانچ افراد سے ڈیڑھ کلو چرس اور اسلحہ برآمد کر کہ مقدمات درج کئے گئے ہیں ، منشیات کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں