پنڈدادنخان ،ٹرک نے معصوم طالب علم کو کچل ڈالا
کھیوڑہ( نمائندہ دنیا)پنڈدادنخان کے علاقہ غریب وال سیمنٹ فیکٹری کے سامنے ٹرک نے معصوم طالب علم کو کچل ڈالا ، 7سالہ ہمدان موقع پر جاں بحق ہوگیا،پولیس چوکی دھریالہ جالب نے وقوعہ پر پہنچ کر ٹرک کو اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔
پنڈدادنخان کے علاقہ غریب وال سیمنٹ فیکٹری کے سامنے ٹرک نے معصوم طالب علم کو کچل ڈالا ، 7سالہ ہمدان موقع پر جاں بحق ہوگیا،پولیس چوکی دھریالہ جالب نے وقوعہ پر پہنچ کر ٹرک کو اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔