پنجاب کے 126 میڈلسٹ کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

پنجاب کے 126 میڈلسٹ  کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

ملتان(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے 35ویں نیشنل گیمز میں 37سال بعد پنجاب کی شاندار فتح کے موقع پر 126 میڈلسٹ کھلاڑیوں کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا اور کروڑوں روپے کے انعامات کا اعلان کیا۔

اس سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر کھیل نے کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے ساتھ ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضل چودھری، مظفر خان سیال اور ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں