ڈسکہ سے 3 موٹر سائیکل چوری

 ڈسکہ سے 3 موٹر سائیکل چوری

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور 3موٹرسائیکلیں چوری کرکے لے گئے ۔ ڈسکہ کا رضوان ،یاسین اور شہباز اپنی اپنی موٹرسائیکلیں گھروں کے باہرکھڑی کرکے گئے جنہیں نامعلوم افراد چوری کرکے لے گئے ۔

نامعلوم چور 3موٹرسائیکلیں چوری کرکے لے گئے ۔ ڈسکہ کا رضوان ،یاسین اور شہباز اپنی اپنی موٹرسائیکلیں گھروں کے باہرکھڑی کرکے گئے جنہیں نامعلوم افراد چوری کرکے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں