کرایہ داری ایکٹ کیخلاف ورزی پر ہوٹل مالک پر مقدمہ

ملتان( کرائم رپورٹر ) کرایہ داری ایکٹ کے الزام میں پولیس نے ہوٹل مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
جلیل آباد پولیس نے دوران چیکنگ ہوٹل مڈ سٹی کے مالک ملزم عبدالزاہد نے کمرہ کرایہ پر دیکر رجسٹرڈ میں اندراج نہیں کیا ہواتھا جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔