حکمران سولر پلیٹوں کے بجائے اپنی آسائشیں ختم کریں، ناصر شاہ

حکمران سولر پلیٹوں کے بجائے  اپنی آسائشیں ختم کریں، ناصر شاہ

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)معروف سماجی شخصیت پیر سید ناصر شاہ نے کہاکہ سولر پلیٹیں مساجد اور ۔

سرکاری ملازمین کو حکومت لگاکر دے ،غریبوں پر احسان کرنا ہی ہے تو اپنی آسائشوں کا گلادبائیں نہ کہ غریبوں پر مہنگائی کے بار بار ڈرون حملے کرکے ان کی قبریں کھودیں آپسی لڑائیوں کی وجہ سے کشمیر، فلسطین کا ایشو دب کررہ گیا ہے پاکستان کسی دوسرے ملک کی جنگ کا حصہ نہ بنے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں