کوٹ ادومیں مزید ایک بجلی چور پکڑا گیا

کوٹ ادومیں مزید  ایک بجلی چور پکڑا گیا

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )کوٹ ادومیں مزید ایک بجلی چور پکڑا گیا۔تفصیل کے مطابق میپکو افیسر سب ڈویژن سنانواں کا ۔

محمد سلیم اقبال کی ٹاسک فورس ٹیم نے چار نواں موضع ہالہ میں محمد عرفان کا میٹر چیک کیا جو ڈائریکٹ کنڈی لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پایا گیا۔ پولیس نے میپکو افسر کی رپورٹ پر بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں