صحافی محمد افضل کا بھانجا کلیم اللہ انتقال کرگیا

صحافی محمد افضل کا بھانجا  کلیم اللہ انتقال کرگیا

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)کرم پور کے صحافی محمد افضل کا جواں سالہ بھانجا ،محمدعبداللہ کا بیٹا، ثنائاللہ اور۔

 حبیب اللہ کا بھائی کلیم اللہ انتقال کرگیا،نماز جنازہ میں عوامی ،سماجی،سیاسی ومذہبی شخصیات سمیت لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی ،مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا، قل خوانی کا ختم آج صبح 9 بجے جامع مسجدالنور سٹی میں پڑھاجائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں