تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ملتان(خصوصی رپورٹر) محکمہ لائیو سٹاک ساؤتھ پنجاب نے فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے تعاون سے پلاننگ مینجمنٹ کے بنیادی اصولوں کے عنوان پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

 محکمہ لائیو سٹاک ساؤتھ پنجاب نے فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے تعاون سے پلاننگ مینجمنٹ کے بنیادی اصولوں کے عنوان پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں