سرسید ایکسپریس کو یکم ستمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ

سرسید ایکسپریس کو یکم ستمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ریلوے انتظامیہ نے پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ کے تحت کراچی کینٹ اورراولپنڈی کے درمیا ن چلنے والی سرسید ایکسپریس کو یکم ستمبر2024سے بحال کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سرسید ایکسپریش کراچی کینٹ سے رات9بجے روانہ ہوکر حیدرآباد، خانپور، خانیوال،فیصل آباد، سانگلہ ہل، وزیرآباد، گجرات، جہلم سے ہوتی ہوئی اگلے روز رات9بجے راولپنڈی پہنچے گی جبکہ یہ ٹرین راولپنڈی سے کراچی جاتے ہوئے لانڈھی ریلوے سٹیشن پر بھی سٹاپ کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں