چلڈرن ہسپتال، مریضوں لواحقین میں کھانا تقسیم
ملتان (لیڈی رپورٹر )ملتان کریسنٹ لائنز کلب کے زیر اہتمام ملتان چلڈرن ہسپتال میں زیر علاج مریضوں اور ۔
لواحقین میں کھانا تقسیم کیا گیااس موقع پرلیوز کلب کے صدر حذیفہ خاکوانی نے کہامریض کی تیمار داری اور مریض کے لیے سہولت پیداکرنا عین کار ثواب ہے ۔لیوز کلب کے ینگ ممبران اس کارخیر میں بھر چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور مریضوں کو بہتر اور معیاری کھانے کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔