سرکاری سکولوں میں انگلش سپوکن کورس کرانے کا فیصلہ

سرکاری سکولوں میں انگلش سپوکن کورس کرانے کا فیصلہ

ملتان(خصوصی رپورٹر) سرکاری سکولوں میں انگلش سپوکن کلاس شروع کرنے فیصلہ،کمشنر، ڈپٹی کمشنر کو سرکاری سکولوں کے متواتر وزٹ کریں گے ۔

تفصیل کے مطابق متعلقہ اضلاع کے اسسٹنٹ کمشنر سکولوں میں سپوکن انگلش کلاسزکے ٹائم ٹیبل کاجائرہ لیں گے ،اسسٹنٹ کمشنر سپوکن انگلش کلاسز میں بچوں سے بات چیت بھی کریں گے ۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سپوکن انگلش کلاسز کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی،پہلے مرحلے میں ہائی سکولوں میں سپوکن انگلش کلاسز کا اجراءکیا جائے گا۔ سکولوں میں سپوکن انگلش کلاسز کا آغاز آئندہ ماہ اکتوبر سے کیے جانے کا امکان ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں