غیر قانونی اڈے اور پک اینڈ ڈراپ سیل

غیر قانونی اڈے اور پک  اینڈ ڈراپ سیل

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر )سیکرٹری آر ٹی اے ثنائاللہ ریاض نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف مقامات پر غیر قانونی پیک ان ڈراپ اور اڈے سیل کردئیے ۔

مختلف کمپنیوں کے غیر قانونی اڈوں سربمہر کیا۔سیکرٹری آر ٹی اے نے ٹرانسپورٹر ز کو وارننگ دی کہ حکومتی ایس اوپیز پر عمل کریں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں