دکان کا بینر لگاتے کرنٹ لگنے سے 2مزدور زخمی

دکان کا بینر لگاتے کرنٹ  لگنے سے 2مزدور زخمی

ملتان(کرائم رپورٹر)دکان کا بینر لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دو مزدور زخمی ۔ریسکیو کیمطابق حسین آگاہی میں عبداللہ الیکٹرانکس شاپ پردو مزدور شان اور انس بینرلگا رہے تھے کہ کرنٹ لگ گیا۔

 ایک نیچے گرگیا ،دوسرا زخمی ہوگیا۔ریسکیو ٹیم نے بروقت پہنچ کر دونوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں