اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی بند رہے گی

اپ گریڈیشن کے باعث  بجلی کی فراہمی بند رہے گی

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں فیڈرز کی ایریاپلاننگ،بائفرکیشن، اپ گریڈیشن، تار و پولز کی تبدیلی۔۔۔

جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 30ستمبر 2024ء (بروزسوموار)مختلف اوقات میں بند رہے گی۔اس بندش سے ملتان سرکل کے 11کے وی چناب ،خیر پور بھٹہ ،گالف سٹی اورقاسم بیلہ فیڈرزسے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک، بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں