پولیس کا چھاپہ، متعدد جواری گرفتار،مقدمات درج کرلئے گئے

پولیس کا چھاپہ، متعدد جواری  گرفتار،مقدمات درج کرلئے گئے

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے متعدد جواریوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔

دہلی گیٹ پولیس نے آکڑہ پرچی جوا کھیلتے ہوئے ملزم عمران ،خرم ،فہد علی ،شاہد وغیرہ کو قابو کیا جن کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں