ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام، 3افراد کیخلاف مقدمات درج

ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کا  الزام، 3افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔

تھانہ مظفرآباد ،شاہ شمس اور سٹی جلالپور پولیس کو شوکت ،کلثوم بی بی اور بنیا بین نے 15پر جھوٹی اطلاعات دی جن کی تصدیق نہ ہوسکی پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں