ترقیاتی منصوبوں کے باعث بجلی فراہمی معطل رہے گی
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں فیڈرز کیایریاپلاننگ،بائفرکیشن، اپ گریڈیشن، تار و پولز کی تبدیلی ۔۔۔
جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 3اکتوبر 2024ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔اس بندش سے ملتان سرکل کے 11کے وی صدیق آباد فیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک،11کے وی اسماعیل آباد، اولڈ لاڑ،پیر اسماعیل، نشاط ملز،اے اینڈ بی، ریڈیو پاک، کبیر آباد، فیملی فوڈاورملتان کینال ویو فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک لوڈ مینجمنٹ ہوگی۔