منشیات کیس جھوٹا ثابت ہونے پر 7ماہ سے قید شہری بری
بورے والا(سٹی رپورٹر )عدالت نے منشیات کے جھوٹے مقدمے میں 7 ماہ سے قید شہری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے باعزت بری کر دیا ۔ عزت بری کر دیا ۔
عدالتی کارروائی کے دوران ساہوکا پولیس کی جھوٹی کارروائی بے نقاب ہو گئی ،ایڈیشنل سیشن جج بوریوالا نے شہری زمان جملیرا کو ساڑھے تین کلو سے زائد چرس کے جھوٹے مقدمہ سے باعزت بری کر دیا، ایس ایچ او تھانہ ساہوکا روف اقبال گجر نے مقدمہ اپنی مدعیت میں درج کیا تھا 7 ماہ کی قید کاٹنے کے بعد عدم ثبوت کی بناء پر شہری کے خلاف درج 9 سی کا مقدمہ جھوٹا ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج غلام مرتضی اوپل نے زمان جملیرا کو مقدمہ سے با