سیاسی جماعتوں کو صبر تحمل کا ثبوت دینا چاہیے :توصیف یوسفزئی

سیاسی جماعتوں کو صبر تحمل کا ثبوت  دینا چاہیے :توصیف یوسفزئی

میلسی (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی کے سابق چیئرمین توصیف احمد خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری اور۔

 سیاسی انتشار سے ملک و قوم کا نقصان ہو رہا ہے ۔تمام سیاسی جماعتوں کو صبر تحمل کا ثبوت دینا چاہیے اور ذاتی نفرتیں اور اختلافات بالائے طاق رکھ کر سیاسی بحران کا حل نکالنا چاہیے اور عوام کو مسائل کی دلدل سے نکالنا چاہیے ۔عوام مہنگائی کی چکی میں پھنس رہے ہیں انہیں ریلیف دیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں