ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر آج میلسی کا دورہ کرینگی

 ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر  آج میلسی کا دورہ کرینگی

میلسی (نامہ نگار ) ضلع وہاڑی میں نئی تعینات ہونے والی ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر میلسی کا آج پہلا دورہ کریں گی۔اس دوران وہ اراضی ریکارڈ سینٹر، تحصیل آفس اور تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال میلسی کا دورہ کریں گی۔

ضلع وہاڑی میں نئی تعینات ہونے والی ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر میلسی کا آج پہلا دورہ کریں گی۔اس دوران وہ اراضی ریکارڈ سینٹر، تحصیل آفس اور تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال میلسی کا دورہ کریں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں