رنگ پور: ڈاکوئوں نے تاجر کو لوٹ لیا

رنگ پور: ڈاکوئوں نے تاجر کو لوٹ لیا

رنگ پور (نمائندہ دنیا ) تھانہ رنگپور کے نواحی علاقہ اڈہ جوانہ بنگلہ کے مین روڈ پر ڈکیتی کی واردات ،ڈاکوئوں نے تاجر کو لوٹ لیا ۔

،جوانہ بنگلہ کا تاجر اشفاق دکان بند کر کے اپنے گھر جا رہا تھا تو تین ڈاکو ئوں نے روک لیا اسلحہ کے زور پر نقدی رقم 45000 روپے اور دو عدد قیمتی موبائل چھین کر فرار ہوگئے ، اطلاع پر پولیس پہنچ گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں