ائیرپورٹ سے نوسر باز گرفتار جعلی ٹکٹ برآمد،مقدمہ درج

ائیرپورٹ سے نوسر باز گرفتار  جعلی ٹکٹ برآمد،مقدمہ درج

ملتان( کرائم رپورٹر )ائیرپورٹ سے نوسر باز گرفتار، جعلی ٹکٹ برآمد، مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے ۔

۔تفصیل کے مطابق کینٹ پولیس کو اے ایس ایف کے عطا اللہ دلبر نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ایئر پورٹ پرایک شخص جو مشکوک حالت میں گھوم رہاتھا جس کی ٹکٹ وغیرہ چیک کی گئی تو جعلی پائی گئی۔ پولیس نے ملزم مشاہد حسین کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں