عمرہ کیلئے قرعہ اندازی
ملتان (وقائع نگار خصوصی)ایم ڈی اے ہیڈ آفس میں ماہانہ عمرہ قراندازی کی تقریب ۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے را نا سلیم احمد خان نے 2 ملازمین کی پرچیاں نکالیں۔نام نکلنے پر لنتا سعید اور محمد رمضان کو مبارک باد دی ۔
ایم ڈی اے ہیڈ آفس میں ماہانہ عمرہ قراندازی کی تقریب ۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے را نا سلیم احمد خان نے 2 ملازمین کی پرچیاں نکالیں۔نام نکلنے پر لنتا سعید اور محمد رمضان کو مبارک باد دی ۔