متنازعہ فیصلے ،وی سی زکریا یونیورسٹی ملازمین سے گریزاں

متنازعہ فیصلے ،وی سی زکریا یونیورسٹی ملازمین سے گریزاں

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار ملازمین کا سامنا کرنے سے گھبرانے لگے۔۔۔

 تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے کلیدی عہدیداروں کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر ملازمین میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے ان کی طرف سے کسی بھی قسم کا ردعمل کاخوف کی وجہ سے وائس چانسلر اور رجسٹرار نے ایمپلائز کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر نے ایک ہفتے قبل ہی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی تھی کہ وہ ایسی تقریب میں شرکت نہیں کرسکتے جبکہ رجسٹرار کیمپس میں موجود تھے مگرانہوں نے بھی تقریب میں شرکت نہیں واضح رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں