نشتر ہسپتال میں آج سموگ آگاہی واک ،لیکچر دیا جائیگا

نشتر ہسپتال میں آج سموگ  آگاہی واک ،لیکچر دیا جائیگا

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے انسداد سموگ آگاہی واک آج صبح 10 بجے نشتر ہسپتال میں کیا جائیگا ، چیسٹ سوسائٹی کے ماہرین شرکت کریں گے جبکہ شرکا کو لیکچر بھی دیا جائے گا۔

نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے انسداد سموگ آگاہی واک آج صبح 10 بجے نشتر ہسپتال میں کیا جائیگا ، چیسٹ سوسائٹی کے ماہرین شرکت کریں گے جبکہ شرکا کو لیکچر بھی دیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں