غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص پر مقدمہ

غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے  الزام میں ایک شخص پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

قطب پور پولیس نے ملزم ابوبکر سے پسٹل برآمد کرلیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں