سی ڈی اے:حج ملازمین کی تعداد 60کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

سی ڈی اے:حج ملازمین کی تعداد 60کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے بورڈ نے حج پر جانے والے ملازمین کی تعداد پچاس سے بڑھا کر ساٹھ کرنے کی منظوری دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ ہر سال پچا س کے بجائے 54 مرد اور 6 خواتین مع محرم حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 48 ملازمین اور 2 خواتین مع محرم فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جاتے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں