لائن سپرنٹنڈنٹ نوکری سے برخاست

لائن سپرنٹنڈنٹ نوکری سے برخاست

ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف انجینئر (ڈویلپمنٹ) پی ایم یو میپکو انجینئر سیف اللہ سُرانی نے محکمانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک لائن سپریٹنڈنٹ احمد رضاکو نوکری سے برخاست کردیاہے ۔کیس میں الزامات ثابت ہونے پر سزاد ی گئی ۔

چیف انجینئر (ڈویلپمنٹ) پی ایم یو میپکو انجینئر سیف اللہ سُرانی نے محکمانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک لائن سپریٹنڈنٹ احمد رضاکو نوکری سے برخاست کردیاہے ۔کیس میں الزامات ثابت ہونے پر سزاد ی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں