سی بی ڈی بزنس بے 3 پر پہلی ہائی رائز عمارت کا سنگ بنیاد

سی بی ڈی بزنس بے 3 پر پہلی ہائی رائز عمارت کا سنگ بنیاد

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)سی بی ڈی پنجاب کا جدید شہری ترقی میں ایک اور سنگ میل، سی بی ڈی بزنس بے 3 پر پہلی ہائی رائز عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔

سی بی ڈی پنجاب بزنس بے 3 پر تعمیر ہونے والی عمارت کا نام ‘‘سی بی ڈی ہائی کیو ٹاور’’ رکھا گیا،سی بی ڈی پنجاب کی پہلی مخلوط استعمال ہائی رائز بلڈنگ، ‘‘سی بی ڈی ہائی کیو ٹاور’’ 8 کنال پر محیط اور 415 فٹ اونچی ہوگی۔سنگ بنیاد کی تقریب میں سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں