کھلی کچہری کا اہتمام

کھلی کچہری کا اہتمام

ملتان( کرائم رپورٹر )ایس ایس پی آپریشنز کامران عامر خان نے تھانہ حرم گیٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا کھلی کچہری میں آنے والے تاجر برادری سمیت دیگر لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔

ایس ایس پی آپریشنز کامران عامر خان نے تھانہ حرم گیٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا کھلی کچہری میں آنے والے تاجر برادری سمیت دیگر لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں