سماجی رویوں میں مثبت تبدیلی ، آگاہی سیمینار کا انعقاد

 سماجی رویوں میں مثبت  تبدیلی ، آگاہی سیمینار کا انعقاد

لودھراں ( ڈسٹرکٹ رپورٹر، سٹی رپورٹر)محکمہ بہبود آبادی لودھراں کے زیر اہتمام ضلع کونسل کے کانجو ہال میں سماجی رویوں میں مثبت تبدیلی کے عنوان سے ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد ۔

 سیمینار میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لودھراں محمد اسد علی کی بطور مہمان خصوصی شرکت ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشرتی رویوں میں مثبت تبدیلی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے رویوں میں تبدیلی کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے ہم اپنے ذاتی رویے میں تبدیلی لائیں اس سلسلے میں تعلیم اہم کردار ادا کر سکتی ہے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لودھراں ڈاکٹر فیصل وحید ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ، فاطمہ شیخ نے خطاب کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں