گھر کے باہر کھڑ ی موٹرسائیکل چوری
دوکوٹہ (نامہ نگار)چوروں نے گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری کر لیا۔ تفصیل کے مطابق کوٹ ملک دوکوٹہ کے رہائشی آفتاب حسین ولد اشفاق حسین قوم کھوکھر موٹرسائیکل کھڑی کر کے گھر کے اندر گیا تو اسی دوران چور اس کی موٹرسائیکل چرا کر لے گئے ۔متاثرہ نے کارروائی کے لیے پولیس تھانہ مترو کو درخواست گزار دی۔
چوروں نے گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری کر لیا۔ تفصیل کے مطابق کوٹ ملک دوکوٹہ کے رہائشی آفتاب حسین ولد اشفاق حسین قوم کھوکھر موٹرسائیکل کھڑی کر کے گھر کے اندر گیا تو اسی دوران چور اس کی موٹرسائیکل چرا کر لے گئے ۔متاثرہ نے کارروائی کے لیے پولیس تھانہ مترو کو درخواست گزار دی۔