ملتان تعلیمی بورڈ نے انٹر دوسرے سالانہ امتحان معروضی ‘‘کی ’’ جاری کردی
ملتان(خصوصی رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرکے دوسرے سالانہ امتحان کی معروضی ‘‘کی’’جاری کردی۔
تفصیل کے مطابق تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر میڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2024 ء کے تمام مضامین کے سوالیہ پرچہ جات (انشائیہ+معروضی)اور(معروضیkeys) بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی ۔ اساتذہ، والدین اور طلباء و طالبات سوالیہ پرچہ جات اورObjective Keyکو ملاحظہ کر لیں۔