جوئے کے اڈوں پر چھاپے ،متعدد افراد زیر حراست، دائو پر لگی رقم برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے جوا کھیلنے کے الزام میں دس افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
پولیس نے جوا کھیلتے ہوئے وسیم وغیرہ کو گرفتار کیا جبکہ صدر پور پولیس نے ملزم سجاد،خلیل،اعجاز وغیرہ جو گرفتار کرکے دائو پر لگی ہوئی رقم برآمد کرلی۔