تنظیم مغلیہ کی میرج کمیٹی تشکیل میڈیکل کیمپ لگانے کا اعلان

تنظیم مغلیہ کی میرج کمیٹی تشکیل میڈیکل کیمپ لگانے کا اعلان

وہاڑی(خبر نگار ،نمائندہ خصوصی)تنظیم مغلیہ کے عہدیداران کا اجلاس زیر صدارت عبدالرزاق مغل ہوا جس میں اکثریت رائے سے میرج کمیٹی بنائی گئی۔

 جسکے ممبران حاجی محمد رفیق مغل،محمد اکبر مغل،محمد اقبال مغل،ایجوکیشن کمیٹی میں محمد اکبر مغل،حافظ محمدجمیل، محمد علی رضاممبر ہوں گے ،کمیٹی برائے امداد ممبران میں عبدالرزاق مغل، محمد اکبر مغل، محمد علی رضا، حافظ محمد جمیل حافظ محمد زوہیب مغل ہوں گے ۔دو روزہ میڈیکل کیمپ مسلم ٹاؤن میں آج ، دوسرا 13 دسمبر کو دانیوال اور تیسرا کیمپ پیرمراد ،چوتھا کیمپ ملوکا چوک میں لگایا جائے گا ۔اجلاس میں عبدالرزاق مغل،محمد یاسین مغل ودیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں