تھانہ روہیلانوالی گینگ کے کارندے گرفتار

تھانہ روہیلانوالی  گینگ کے کارندے گرفتار

ماہڑہ( نامہ نگار)تھانہ روہیلانوالی پولیس نے باباگینگ کے کارندے گرفتار کر لئے ، اے ایس آئی شاہد خان نے ٹیم کے ساتھ مل کر منشیات فروشوں کے۔

 نیٹ ورک کو ختم کرنے کے علاوہ ڈکیت گینگ، جس میں بابا گینگ بھی شامل تھا،بابا گینگ کے عارف بابا، تیڈا ماچھی، دیگر کو گرفتار کر لیا ۔ سبزی منڈی روہیلانوالی میں گزشتہ روز تاجر کو گولی مار کر ڈکیتی کی گئی بابا گینگ کے ارکان کی گرفتاری سے علاقے میں خوف کی فضا ختم ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں