حکومت نے ملک کومعاشی طورپر تباہ کردیا،سید ناصر شاہ

حکومت نے ملک کومعاشی طورپر  تباہ کردیا،سید ناصر شاہ

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)معروف سماجی شخصیت پیر سید ناصر شاہ نے کہاکہ حکومت نے ملک کو معاشی طورپر تباہی کے سمند ر میں غرق کرکے اس کے پاؤں میں آئی ایم ایف کی بیڑیاں پہنادی ہیں۔

جس کی وجہ سے پاکستان ہر گزرتے دن کیساتھ تنزلی کی طرف گامزن ہے ،حکمرانوں نے ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کردی ہے ، اب اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ان خیالا ت کا اظہا رانہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں