تاجدار ختمِ نبوت کانفرنس 18 دسمبر کو چوک سرورشہید میں ہوگی

تاجدار ختمِ نبوت کانفرنس 18 دسمبر  کو چوک سرورشہید میں ہوگی

چوک سرورشہید (نمائندہ دنیا) تاجدار ختمِ نبُوت کانفرنس 18 دسمبر کو چوک سرورشہید میں ہوگی۔

بتایا گیاہے کہ تحریک اصلاح معاشرہ یونٹ چوک سرورشہید کے زیر اہتمام تاجدار ختمِ نبُوت کانفرنس18 دسمبربعد نماز مغرب مقامی میرج ہال لیہ روڈ چوک سرورشہید پر ہوگی جس میں ممتا ز عالم دین اور مفکر اسلام پیر محمد اجمل رضا قادری خصوصی خطاب کریں گے ،انکا خطاب بعد نماز مغرب شروع ہوجائے گا، اصلاحی نورانی وجدانی محفل میں ہزاروں لوگ شریک ہونگے ،سکیورٹی انتظاما ت کو حتمی شکل دے دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں