بہنوئی کے گھر پرفائرنگ والدہ بال بال بچ گئی

بہنوئی کے گھر پرفائرنگ  والدہ بال بال بچ گئی

مونڈکا(نامہ نگار) گھریلو تنازعہ پر فائرنگ ، خاتون بال بال بچ گئی۔ بلدیہ خان گڑھ کے سابق کونسلر اعجاز درانی کے۔

 بیٹے اسامہ نے گھریلو تنازعہ پر مشتعل ہو کر اپنے بہنوئی بلال کے گھر میں فائرنگ کر دی ، بہنوئی کی والدہ بال بال بچ گئی، ملزم موقع سے فرار ہو گیا ۔ اطلاع ملنے پر خان گڑھ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور خول قبضے میں لے کر ضابطے کی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں