واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج

واردات کی جھوٹی اطلاع دینے  پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس تھانہ کینٹ کو رومانہ بی بی نے واردات بارے اطلاع دی جسکی تصدیق نہ ہوسکی اور نہ ہی خاتون نے پولیس کال اٹینڈ کی جس پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں