باگڑ سرگانہ :گیس دھماکے میں زخمی ہونیوالا دم توڑ گیا

باگڑ سرگانہ :گیس دھماکے  میں زخمی ہونیوالا دم توڑ گیا

باگڑسرگانہ(نامہ نگار) سرائے سدھو میں گیس دھماکے میں زخمی ہونے والا شخص راؤ محمد اسماعیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے۔

 ملتان نشترِ ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا۔تفصیل کے مطابقگزشتہ روز سرائے سدھو گھر میں گیس دھماکے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا سرائے سدھو کا رہائشی راؤ محمد اسماعیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں