جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن

ملتان( کرائم رپورٹر ) جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 61گھروں کی تلاشی 126افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک 12گاڑیوں کی مکمل چیکنگ کی گئی ۔ تاہم سرچ آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری نہ عمل میں لائی گئی ۔

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 61گھروں کی تلاشی 126افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک 12گاڑیوں کی مکمل چیکنگ کی گئی ۔ تاہم سرچ آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری نہ عمل میں لائی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں