ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا دورہ

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا دورہ

ملتان (کرائم رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر گزشتہ روز ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی نے ڈسٹرکٹ وہاڑی دفتر اینٹی کرپشن کا سرپرائز وزٹ کیا اور تھانہ اینٹی کرپشن وہاڑی کی انسپکشن کی ۔

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر گزشتہ روز ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی نے ڈسٹرکٹ وہاڑی دفتر اینٹی کرپشن کا سرپرائز وزٹ کیا اور تھانہ اینٹی کرپشن وہاڑی کی انسپکشن کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں