کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

کارسرکار میں مداخلت کے الزام  میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

بستی ملوک پولیس کو قمر نے بتایا کہ ملزم امجد نے کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں