سی پی او آفس میں کھلی کچہری

سی پی او آفس میں کھلی کچہری

ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، شہریوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔سی پی او ملتان نے میرٹ پر حل کیلئے احکامات جاری کئے ۔

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، شہریوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔سی پی او ملتان نے میرٹ پر حل کیلئے احکامات جاری کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں