عہدے کا چارج سنبھال لیا
ملتان (وقائع نگار خصوصی)ملک عطاالحق نے بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد اپنے فرائض انجام دینا شروع کر دئیے ہیں۔
ملک عطاالحق نے بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد اپنے فرائض انجام دینا شروع کر دئیے ہیں۔