3انسانی سمگلر گرفتار کرلئے
ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے تین اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرلیا ۔ایف آئی اے کے مطابق خلیل ،رمضان ،اور افضل نے شہری کو بیرون ملک بھیجنے کے لئے اس سے رقم ہتھیائی جن کے خلاف مقدمہ درج تھا ۔
ایف آئی اے ملتان نے تین اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرلیا ۔ایف آئی اے کے مطابق خلیل ،رمضان ،اور افضل نے شہری کو بیرون ملک بھیجنے کے لئے اس سے رقم ہتھیائی جن کے خلاف مقدمہ درج تھا ۔