رقم خورد برد کرنے والا بینک ملازم گرفتار کرلیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے رقم خوردبرد میں ملوث زرعی ترقیاتی بینک کے ملازم کو گرفتار کرلیا ۔
ایف آئی اے کے ملتان مطابق محسن نامی اہلکار بینک میں 58 ملین کے فراڈ میں ملوث تھا جسکو گرفتار کرکے اس سے 15 ملین ریکوری بھی کرلی گئی ۔