خانیوال ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا افتتاح

خانیوال ویمن چیمبر آف کامرس  اینڈ انڈسٹری کا افتتاح

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)خانیوال ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا افتتاح ڈپٹی کمشنر سلمی سلیمان نے کیا۔

تقریب کی صدارت چیمبر کی صدر سعدیہ علی نے کی، وائس چیئرپرسن ڈاکٹر نزہت قیصر بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ڈپٹی کمشنر سلمی سلیمان نے خطاب کرتے ہوئے خواتین کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا خواتین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے ویمن چیمبر کا فعال ہونا وقت کی ضرورت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں